رحیم یار خان افسوسناک حادثہ ٹڈی دل کی انسدادی سرگرمیوں میں شریک ائیر کرافٹ حادثہ کا شکار فیڈرل ڈیپارٹمنٹ پلانٹ پروٹیکشن کا طیارہ معمول کے مطابق فضائی سپرے کر رہا تھا حادثہ تحصیل صادق آباد ٹلو بنگلہ کے چولستان علاقہ باندھی میں پیش آیا۔ حادثہ کا شکار ائیر کرافٹ میں موجود پائلٹ شعیب ملک، انجنیئر فواد بٹ شہید ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ

برکنگ نیوز اوتھل آئ جی بلوچستان کے ایک حکمنامہ کے تحت SSP لسبیلہ آغا رمضان علی(PSP/BS_18) کا تبادلہ کر کےانہیں SSP انویسٹیگیشن CTD کوئٹہ تعینات کرکے ان کی جگہ AIGP آپریشنل CPO کوئٹہ پرویز خان عمرانی(PSP/BS_19) کو SSP لسبیلہ جب کہ ASP حب نوید عالم (PSP/BS-18)کا تبادلہ کر کے انہیں SP کوہلو تعینات کردیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر قدوس بیگ نے گزشتہ رات سرکل چشتیاں کے ایس ڈی پی او،ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی۔زیر تفتیش مقدمات کا تفصیلآ جائزہ لیا،اور ہدایات جاری کیں کہ پینڈنگ مقدمات کو جلد از جلد زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو اپناتے ہوئے میرٹ پر یکسو کریں۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع میں امن وامان کا قیام میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ڈی پی او بہاولنگر نے مزید کہا کہ کرپٹ افراد کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں ہے۔