ہارون آباد : الیکشن بار ایسوسی ایشن 2020/ 2021
ہارون آباد : تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد نتائج کا اعلان
ہارون آباد : چوہدری اعظم گروپ کے زاہد منیر ایڈوکیٹ 102 ووٹ لیکر صدر بار ایسوسی ایشن منتخب ہوئے : اور ان کے مقابلے میں عبدالخالق ایڈووکیٹ نے 86 ووٹ حاصل کئے :
ہارون آباد : جنرل سیکرٹری میں راو نعیم امجد ایڈوکیٹ 95 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے : اور ان کے مقابلے میں عامر بلوچ نے 93 ووٹ حاصل کئے :
ہارون آباد : جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں نے مٹھائیناں تقسیم کی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی :
رپوٹ : ارسلان یوڈی سر عام CID نیوز ہارون آباد