پتوکی / پتوکی ملتان روڑ موٹر وے بائی پاس پر بھونیکے موڑ کے قریب مسافر بس الٹ گئی
پتوکی / حادثہ میں دس افراد شدید زخمی ہوگے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
پتوکی موٹر وے بائی پاس پر لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس بارش کی وجہ سے ہونے والی پھسلن سے سلپ ہو کر بھونیکی موڑ کے قریب الٹ گئی
پتوکی / زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا
رپوٹ ریحانہ پروین کرائم رپورٹر ڈسٹرکٹ قصور پتوکی