*اہم اعلان* *محکمہ تعلیم پنجاب کی صوبہ بھر کے تمام چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کو صبح کے اوقات میں سکولز کے سرپرائز وزٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔* *سی ای او کے علاوہ تمام ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز بھی سرپرائز وزٹ کریں گے* *سرپرائز وزٹ کرنے کا مقصد اساتذہ کی غیر حاضری کو کم کرنا اور کوالٹی ایجوکیشن کو بہتر بنانا ہے*

بریکنگ نیوز کوئٹہ*کوئٹہ:نواں کلی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ، ذرائع* *کوئٹہ: فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاع، ذرائع* *کوئٹہ:دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں گولہ باروداوراسلحہ برآمد ، ذرائع* *کوئٹہ:بم ڈسپوزل اسکواڈکی ٹیم طلب ، علاقےکو گھیرے میں لے لیاگیا، ذرائع*

پتوکی شہر بھر میں آٹا چکی مالکان غریبوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے۔۔۔۔۔۔ 55 روپے فی کلو آٹا فروخت کیا جانے لگا انتظامیہ خاموش ۔۔ پرانی منڈی چونیاں روڈ امام بارگاہ کے سامنے ریاض أٹا چکی ُ منڈیانوالہ والا روڈ شریف آٹا چکی اور ماسٹر آٹا چکی پر۔تا حال 55 روپے فی کلو أٹا۔۔۔۔۔ فروخت کیا جا رہا ہیے۔ پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ اور۔۔۔۔ Acپتوکی فوری نوٹس لیں

برکنگ نیوز شیخوپورہ سے تیز رفتار موٹر سائیکل کی راہگیر کو ٹکر- *شیخوپورہ:* طارق گلاس فیکٹری سلیم کوٹ لاہور روڑ پرتیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پار کرتے ہوئے راہگیر سے ٹکرا گئی *شیخوپورہ* حادثے میں 3 افراد زخمی ہو گئے- *شیخوپورہ:* ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا