327

پتوکی شہر بھر میں آٹا چکی مالکان غریبوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے۔۔۔۔۔۔ 55 روپے فی کلو آٹا فروخت کیا جانے لگا انتظامیہ خاموش ۔۔ پرانی منڈی چونیاں روڈ امام بارگاہ کے سامنے ریاض أٹا چکی ُ منڈیانوالہ والا روڈ شریف آٹا چکی اور ماسٹر آٹا چکی پر۔تا حال 55 روپے فی کلو أٹا۔۔۔۔۔ فروخت کیا جا رہا ہیے۔ پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ اور۔۔۔۔ Acپتوکی فوری نوٹس لیں

پتوکی شہر بھر میں آٹا چکی مالکان غریبوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے۔۔۔۔۔۔
55 روپے فی کلو آٹا فروخت کیا جانے لگا انتظامیہ خاموش ۔۔
پرانی منڈی چونیاں روڈ امام بارگاہ کے سامنے ریاض أٹا چکی ُ منڈیانوالہ والا روڈ شریف آٹا چکی اور ماسٹر آٹا چکی پر۔تا حال 55 روپے فی کلو أٹا۔۔۔۔۔ فروخت کیا جا رہا ہیے۔ پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ اور۔۔۔۔ Acپتوکی فوری نوٹس لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں