[21/01, 6:18 a.m.] M Mansha: وفاقی وزیرفیصل واوڈاکی نا اہلی کےلیےالیکشن کمیشن میں درخواست دائر
[21/01, 6:18 a.m.] M Mansha: فیصل واوڈاکوجعلی حلف نامہ جمع کرانےپرنااہل کیاجائے،درخواست میں موقف
[21/01, 6:18 a.m.] M Mansha: صورتحال پرقابونہ پایاگیاتوروٹی اورنان کی قیمتیں بڑھانےپر مجبورہونگے،مظاہرین
[21/01, 6:18 a.m.] M Mansha: سپریم کورٹ دوہری شہریت رکھنےپر2 سینیٹرزکونا اہل قراردےچکی ہے،درخواست گزار
[21/01, 6:18 a.m.] M Mansha: راولپنڈی
:نانبائی ایسوسی ایشن کاآٹےاورمیدےکی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج
[21/01, 6:18 a.m.] M Mansha: سینیٹررحمان ملک کاآٹا،چینی،گھی ودیگراشیائےخورونوش کی اسمگلنگ کانوٹس
[21/01, 6:18 a.m.] M Mansha: گورنمنٹ آف پنجاب، پرائمری اینڈ سیکنڈری، ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے معتدد آفیسران کے تبادلےکر دئیے۔👇👇👇
209