178

*اہم اعلان* *محکمہ تعلیم پنجاب کی صوبہ بھر کے تمام چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کو صبح کے اوقات میں سکولز کے سرپرائز وزٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔* *سی ای او کے علاوہ تمام ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز بھی سرپرائز وزٹ کریں گے* *سرپرائز وزٹ کرنے کا مقصد اساتذہ کی غیر حاضری کو کم کرنا اور کوالٹی ایجوکیشن کو بہتر بنانا ہے*

*اہم اعلان*

*محکمہ تعلیم پنجاب کی صوبہ بھر کے تمام چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کو صبح کے اوقات میں سکولز کے سرپرائز وزٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔*

*سی ای او کے علاوہ تمام ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز بھی سرپرائز وزٹ کریں گے*

*سرپرائز وزٹ کرنے کا مقصد اساتذہ کی غیر حاضری کو کم کرنا اور کوالٹی ایجوکیشن کو بہتر بنانا ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں