برکنگ نیوز
شیخوپورہ ِسے تیز رفتار موٹر سائیکل کی راہگیر کو ٹکر-
*شیخوپورہ:* طارق گلاس فیکٹری سلیم کوٹ لاہور روڑ پرتیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پار کرتے ہوئے راہگیر سے ٹکرا گئی
*شیخوپورہ* حادثے میں 3 افراد زخمی ہو گئے-
*شیخوپورہ:* ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا رپوٹ رانا رمضان شیخوپورہ
320