*کوئٹہ:نواں کلی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ، ذرائع*
*کوئٹہ: فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاع، ذرائع*
*کوئٹہ:دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں گولہ باروداوراسلحہ برآمد ، ذرائع*
*کوئٹہ:بم ڈسپوزل اسکواڈکی ٹیم طلب ، علاقےکو گھیرے میں لے لیاگیا، ذرائع*
207