خبر شامل کرتے ہے
رحیم یار خان سے جہاں پر اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر محکمہ سول ڈفینس کی کارروائی ایرانی تیل اور چوری شدہ تیل کے منی ڈپو پر کامیاب چھاپہ ہزاروں لیڑ ایرانی تیل کے ٹینکر سیل ایک شخص گرفتار مقدمہ درج
رحیم یار خان تھانہ اقبال آباد کی حدود میں اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر سول ڈیفنس کا کامیاب چھاپہ ہزاروں لیڑ چوری شدہ اور ایرانی تیل پکڑا گیا سول ڈفینس نے کارروائی کرتے ہوئے منی ڈپو کے ٹینکر کو سیل کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس اقبال آباد کے حوالے کر دیا ذرائع کے مطابق مسلم چوک کے قریب رانا طعیب نامی شخص عرصہ دراز سے ایرانی تیل کی غیر قانونی خرید فروخت اور ٹینکرز سے تیل چوری کا کام کرتا تھا جس پر اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر کامیاب کارروائی کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھانہ اقبال آباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مذید کارروائی کا آغاز کر دیا