حب (رپورٹ)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی حب آمد کے موقع پر چیزل آباد بلیدی کالونی میں شیخ مجیب الرحمن کی وفات پر شیخ مجیب الرحمن کےوالد واجہ ملا ادریس اور کزن یاسین بلیدی سے تعزت کی اس موقع پر میرحاجی برکت بلیدی ۔برکت بلوچ عبدالحلیم عامر بلوچ شیخ ذاکر حسن سلمان بلوچ چنگیز حسن اور حاصل نصیر کے علاوہ پاکستان گروپ آف جرنلسٹ کے صوبائی رہنماء عبدالستار سرمستانی ۔سنیئر صحافی صاحب خان لانگو, شیخ شیراز انور اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹ خضدار کے رہنماء سنیئر صحافی عبدالکریم زہری بھی موجود تھے۔
703
Wow, this piece of writing is fastidious, my sister is analyzing these things, so I am going to let know her. Ardith Selig Fidelia
Hi my WhatsApp nom 00447444071082