جہلم(شیخ زلفی)ڈی ایس پی ٹریفک کا ڈرائیونگ لائسنس سنٹر دینہ کا وزٹ
ہ موقع پر لائسنس کے اجراء کے عمل، ریکارڈ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،
ڈی ایس پی ٹریفک نے لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے شہریوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل سن کر موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے،
شہریوں کو بروقت اور بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور تمام امور کو میرٹ اور شفافیت کے ساتھ مکمل کیا جائے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری