703

بریکنگ نیوز حب حب (رپورٹ)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی حب آمد کے موقع پر چیزل آباد بلیدی کالونی میں شیخ مجیب الرحمن کی وفات پر شیخ مجیب الرحمن کےوالد واجہ ملا ادریس اور کزن یاسین بلیدی سے تعزت کی اس موقع پر میرحاجی برکت بلیدی ۔برکت بلوچ عبدالحلیم عامر بلوچ

حب (رپورٹ)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی حب آمد کے موقع پر چیزل آباد بلیدی کالونی میں شیخ مجیب الرحمن کی وفات پر شیخ مجیب الرحمن کےوالد واجہ ملا ادریس اور کزن یاسین بلیدی سے تعزت کی اس موقع پر میرحاجی برکت بلیدی ۔برکت بلوچ عبدالحلیم عامر بلوچ شیخ ذاکر حسن سلمان بلوچ چنگیز حسن اور حاصل نصیر کے علاوہ پاکستان گروپ آف جرنلسٹ کے صوبائی رہنماء عبدالستار سرمستانی ۔سنیئر صحافی صاحب خان لانگو, شیخ شیراز انور اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹ خضدار کے رہنماء سنیئر صحافی عبدالکریم زہری بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “بریکنگ نیوز حب حب (رپورٹ)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی حب آمد کے موقع پر چیزل آباد بلیدی کالونی میں شیخ مجیب الرحمن کی وفات پر شیخ مجیب الرحمن کےوالد واجہ ملا ادریس اور کزن یاسین بلیدی سے تعزت کی اس موقع پر میرحاجی برکت بلیدی ۔برکت بلوچ عبدالحلیم عامر بلوچ

اپنا تبصرہ بھیجیں