لسبیلہ// C.I.Dسرعام نیوز کے رپورٹر کے مطابق C.I.Dسرعام نیوز کے C.E.Oچیئرمین محمدمنشاء کادورہ بلوچستان کے دوران ضلع لسبیلہ کے صنعتی شہر حب کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان گروپ آف جرنلسٹ کے صوبائی و ضلعی عہدیداروں عبدالستار سرمستانی ۔سنیئر صحافی وتجزیہ نگار یاسین بلیدی۔عبدالحکیم بلوچ شیراز شیخ بلوچستان Tvکے بیووچیف صاحب لانگو اور ڈاکٹر نصراللہ زہری C.I.Dسرعام نیوز خضدار کے نمائندہ عبدالکریم زہری سے ملاقات کرتےھوۓ کہاکہ جرنلزم ملک کی چوتھی ستون ہیں۔صحافیوں کی ذمہ داری ہیکہ ملک کی قوانین۔پیمرا اصولوں اور آئین کے حدود میں رہتےھوۓ حل طلب مسائل کی نشاندہی کریں۔تاکہ ملکی ادارے اور عوامی نمائندے عوام کی دلہیز پر مسائل کوحل کریں۔ضلع لسبیلہ کےصحافیوں نے محمد منشاء کو دورہ بلوچستان پر ویلکم کرتےھوۓ کہاکہ وطن عزیز کی بقاء وسلامتی آپس میں ہم آہنگی بھائی چارے اور بلاتعصب ملک کی خدمت کےساتھ منحصر ھے۔صحافی برادری کی ملک و قوم کیلےقربانیاں لازوال ہیں ۔صحافی حضرات بین الاصوبائی ہم آہنگی اور علاقائی سفیر کی حیثیت رکھتےہیں ۔لسبیلہ کے صحافیوں یاسین بلیدی عبدالستار سرمستانی شیراز شیخ صاحب خان لانگو عبدالحکیم بلوچ عبدالکریم زہری نےیقین دلایاکہ ہم متفقہ طور پر C.I.Dسرعام نیوز کو بلوچستان کے کونے کونے میں متعارف کرتےھوۓ تحصیل اور ضلعوں کی سطح پر سچے ایماندار اور صحافتی اوصاف سےسرشار نمائندہ دلائیں گے تاکہ ملک بھر کی طرح بلوچستان کے حل طلب مسائل کو کوریج ملے۔۔۔۔ رپورٹ یاسین بلیدی ضلع لسبیلہ بلوچستان
364