229

بریکینگ نیوز مہمند: (امداد مہمند )وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان کا مہمند کا دورہ مہمند: وزیر اعلی محمود خان نے دو ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے گورسل اور سر لڑہ روڈ

مہمند: (امداد مہمند )وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان کا مہمند کا دورہ

مہمند: وزیر اعلی محمود خان نے دو ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے گورسل اور سر لڑہ روڈ کا افتتاح کیا

مہمند: وزیر اعظم عمران خان اور صوبائی حکومت نے جتنے بھی وعدے کئے تھے ہم اس پر آن بورڈ ہیں۔ وزیر اعلی محمود خان

مہمند: دس سالہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے پہلے دو سال پلاننگ کے لئے لگنے تھے ۔وزیر اعلی محمود خان

مہمند : اب ہم انوسٹمنٹ کی طرف جا رہے ہیں اور ہمارے پراجکسٹس میچور ہو رہے ہیں۔ وزیر اعلی محمود خان

مہمند: موجودہ ترقیاتی منصوبوں سے اس علاقے کی تقدیر بدل جائے گی ۔ وزیر اعلی محمود خان

مہمند: آج کے اس دورے میں مامد گٹ ہسپتال کا افتتاح بھی ہوگا ۔ وزیر اعلی محمود خان

مہمند: کوونا کے بعد پھر میرے اور میری ٹیم کے قبائلی علاقہ جات کے دورے ہونگے وزیر اعلی محمود خان

مہمند: ان تمام پسماندہ علاقوں کو ہم نے اٹھانا ہے ہم اپنے وعدے پورا کریں گے وزیر اعلی محمود خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں