227

بریکینگ نیوز ( ڈیرہ مرادجمالی)احمدحسین بلوچ سٹی رپورٹر تحصیل تمبو کےعلاقےپولیس تھانہ منجھو شوری میں کھلی کچہری کا انعقاد بہت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت منجھوشوری پولیس تھانہ میں ایس

( ڈیرہ مرادجمالی)احمدحسین بلوچ
سٹی رپورٹر
تحصیل تمبو کےعلاقےپولیس تھانہ منجھو
شوری میں کھلی کچہری کا انعقاد بہت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت منجھوشوری پولیس تھانہ میں ایس ایس پی نصیرآباد عبدالحٸی عامر کے زیرصدارت کھلی کچہری کاانعقاد ہواجس میں ڈی ایس پی سرکل بابا کوٹ غلام محمدکھوسہ، ڈی ایس پی منجھوشوری سرکل ارشادعلی گولہ،ایس ایچ او
منجھوشوری غلام حیدر منجھو ایس ایچ او باباکوٹ غلام سرورمینگل،ایس ایچ اوخان کوٹ شاٸن خان سولنگی، پی ایس نوراحمدڈومکی موجودتھے ایس ایس پی عبدالحٸٕ عامر بلوچ نے فردان فردان لوگوں کے مساٸل اور شکایات سنے اورموقع پرہی احکامات جاری کیے کھلی کچہری میں قباٸلی رہنمإسابق تحصیل ناظم میرانورخان عمرانی،رٸیس لعل منجھوجمعیت کے رہنما میرامام دین عمرانی،بی این پی عوامی میرعبدالصمد جتک،گل جان منجھو میرامان اللہ منجھو پیٹریاٹک یوتھ ڈاکٹر بلندخان رند محمدصادق منجھو جے کیو ایم محمداسماعیل ابڑو پی ٹی آٸی کے منظوراحمدرند سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں