184

بریکینگ نیوز *خضدار وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی وزراء کے ہمراہ نال آمد* *وزیراعلئ نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو مرحوم کی رہائیش گا ہ

*خضدار وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی وزراء کے ہمراہ نال آمد*

*وزیراعلئ نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو مرحوم کی رہائیش گا ہ پہنچے*
*وزیراعلئ جام کمال خان نے میر حاصل خان بزنجو کے لواحقین اور نیشنل پارٹی کے رہنماؤں سے تعزیت کا اظہار کیا*
*وزیراعلئ کا مرحوم کی سیاسی خدمات کے لیۓ خراج عقیدت*
*مرحوم ایک مخلص سنجیدہ اور قابل احترام سیاست دان تھے جنکی تمام زندگی سیاسی جدوجہد سے عبارت ہے۔وزیراعلیٰ کی لواحقین سے بات چیت*
*وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء سلیم کھوسہ، عبدالخالق ہزارہ، اکبر اسکانی ودیگر کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیۓ فاتحہ خوانی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں