224

بریکینگ نیوز وکاڑہ چوچک میں عاشورہ محرم کے حوالے روٹ پر ڈی پی او عمر سعید ملک کا دورہ اوکاڑہ ڈی ایس پی ضیا الحق نے محرم جلوسوں کے حوالے سے بریفنگ دی اوکاڑہ عاشورہ محرم سے تمام جلوسوں میں سیکورٹی یقینی بنائ جائے عمر سعید ملک ڈی پی او

اوکاڑہ چوچک میں عاشورہ محرم کے حوالے روٹ پر ڈی پی او عمر سعید ملک کا دورہ

اوکاڑہ ڈی ایس پی ضیا الحق نے محرم جلوسوں کے حوالے سے بریفنگ دی

اوکاڑہ عاشورہ محرم سے تمام جلوسوں میں سیکورٹی یقینی بنائ جائے عمر سعید ملک ڈی پی او

اوکاڑہ کسی فرد کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتے عمر سعید ملک

اوکاڑہ روایتی روٹ کے علاوہ کسی متبادل راستے سے کوئ جلوس گزرنے کی اجازت نہیں ہو گی عمر سعید ملک

اوکاڑہ چوچک میں عاشورہ کے روز ایک ڈی ایس پی تین انسپکٹرز سمیت پولیس کی بھاری نفری روٹ پر تعینات ہو گی عمر سعید ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں