ڈیرہ مرادجمالی)احمدحسین بلوچ
سٹی رپوٹر
ڈیرہ مراد جمالی دوروز سے جاری موصلادھار بارش نے اناج منڈی کے دکانوں گوداموں اور جیلانی مار کیٹ میں پانی داخل ہوگیا ہے اناج منڈی کے دکانوں اور گداموں میں رکھا مختلف قسم کا اناج گیلا ہوکر خراب ہوگیا ہے بیوپاریوں کو شدید نقصان کاسامنا کرنا پڑرہا ہے بیو پاریوں نے کمیشنر نصیرآباد ڈپٹی کمیشنر نصیرآباد سے مطالبہ کیاکہ فوری طور پر اناج منڈی جیلانی مارکیٹ سے پانی کو نکالا جائے اور بیوپاریوں کے نقصانات کا جائزہ لیکر ان کے نقصان کا ازالہ کیاجائے۔
194