خضدارحلیہ بارشوں اورسیلاب کی وجہ سےکوشک پل کوشدیدخطرہ ضلعی انتظامیہ اورnhaسےفوری توجہ کی درخواست ایسانہ ہوکہ مچھ پُل کی طرح یہ پُل بھی سیلابی ریلےکی نزرہوجاےُ وضح رے کہ کوشک پُل کےستون مشرقی سمت سےبجری اُٹھانےکی وجہ سے خطرناک حدتک خالی ہوچکے ہیں سابقہ ڈپٹی کمشنرصاحب نےکوشک اور کٹھان پُل کےدونوں اطراف سےبجری اُٹھانے پرپابندی عایدکی تھی انکےبعدٹھیکےداراوربلاک مفیاپھرسےسرگرم ہوگیاھےاوراپناخرچہ کم کرنےکیلیےپُل کےقریب سےہی بجری اُٹھانےلگےہیں ضلعی انتظامیہ سےگزارش ھےکہ اس جانب توجہ فرماکران قیمتی پُلوں کوتحفظ دینےکیلیےکم سےکم دودوکلومیٹرتک بجری اُٹھانےپرپابندی عاںُدکرے تاکہ پُلوں کومزیدنقصان نہ پہنچے. . . خالدقلندارنی بیورچیف خضدار
140