209

بریکینگ نیوز چشتیاں روڑ نزد پراچیاں والی فیکٹری کے سامنے خوفناک حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا لوڈر رکشہ جو کہ دھان کی بوریوں سے بھرا ہوا تھا رکشہ ٹرالر کو کراس کر رہا تھا سامنے سے موٹر سائیکل آ رہا تھا جو تیز رفتاری کے باعث

چشتیاں روڑ نزد پراچیاں والی فیکٹری کے سامنے خوفناک حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا لوڈر رکشہ جو کہ دھان کی بوریوں سے بھرا ہوا تھا رکشہ ٹرالر کو کراس کر رہا تھا سامنے سے موٹر سائیکل آ رہا تھا جو تیز رفتاری کے باعث رکشے سے ٹکرا گیا جس سے موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون کی ٹانگ کٹ کر علیحدہ ہو گئ باقی دو عورتوں اور ایک آدمی کو شدید چوٹیں آئیں ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں