ننکانہ صاحب موٹروے پولیس
* بیٹ -13 *
* سیکٹر- M3 *
کی
ہدایت کے مطابق ، یوم آزادی کے موقع پر ، ننکانہ ، ایم 3 کے بیٹ کیمپ -13 میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔
قومی یکجہتی اور سالمیت کے لئے دعا کی گئی۔اور ملک پاکستان کی آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا کاٹا اور
کشمیریوں اور شہدا کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
FIP