238

بریکینگ نیوز لاہور سیشن کوٹ لاھور ایڈیشنل سیشن جج میاں شریف کی عدالت میں قتل


سیشن کوٹ لاھور ایڈیشنل سیشن جج میاں شریف کی عدالت میں قتل

لاھور مقتول مقدمہ قتل میں تاریخ پشی پر آیے تھے جہاں دوسری پارٹی کے ملزم محمد نواز نے عدالت سے بابر نکلتے ہی أپنے دستی پسٹل سے فائر کر دیا مقتول تھانہ شاہدرہ ٹاون کے مقدمہ نمبر 347/20 میں ملزم تھا
سیشن کورٹ میں سیکورٹی نہ ہونے کے برابر تھی ملزم با آسانی موقع سے فرار ہو گیا
سی سی پی او لاہور زوالفقار حمید کا جاے وقوعہ کا دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں