ضلع خیبر
باڑہ سپاہ منڈی کس میں شجرکاری کا ایک بڑا منصوبہ افتتاح ہونے سے پہلے میدان جنگ بن گیا۔
شجرکاری کےلئے رکھے گئے پودوں پر مظاہرین کا یلغار
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ اور فارسٹ ڈیپارٹمنٹ ہمارے زمینوں پر بغیر پوچھے شجرکاری مہم کس قانوں کے تحت کر رہے ہیں۔
مظاہرین نے شجرکاری ایریا پہنچتے ہی ہستہ بستہ میدان چند منٹوں میں ویران کردیا۔
250