312

بریکینگ نیوز قصور رائے ونڈ روڈ بائ پاس گول چکر پر واقع بھٹی ہسپتال کی انتظامیہ نے ہسپتال کی فرنٹ سائیڈ پر رائے ونڈ روڈ کے ساتھ فٹ پاتھ پر خار دار تارے لگا کر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے گاڑیوں کا گزرنا مشکل ہو چکا ہے جو کہ ایکسیڈنٹ کی وجہ بنتی ہے اور پیدل چلنے والوں کیلئے بھی راستہ بند ہو چکا ہے۔ اور راستہ تنگ کر رکھا ہے ۔راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے آئے روز

تھہ شیخم قصور
(
قصور رائے ونڈ روڈ بائ پاس گول چکر پر واقع بھٹی ہسپتال کی انتظامیہ نے ہسپتال کی فرنٹ سائیڈ پر رائے ونڈ روڈ کے ساتھ فٹ پاتھ پر خار دار تارے لگا کر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے گاڑیوں کا گزرنا مشکل ہو چکا ہے جو کہ ایکسیڈنٹ کی وجہ بنتی ہے اور پیدل چلنے والوں کیلئے بھی راستہ بند ہو چکا ہے۔ اور راستہ تنگ کر رکھا ہے ۔راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے آئے روز ایکسیڈنٹ ہونا معمول بن چکا ہے کئ قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہے علاقہ کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے DCقصور سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا اور کہا کہ روڈ کو فوری خالی کروایا جائے تاکہ گاڑیوں کا گزرنا آسان ہو سکے اور ایکسیڈنٹ میں کمی واقع ہو سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں