193

بریکینگ نیوز ڈولفن سکواڈ کی اسلحہ و ڈاکوؤں کے خلاف بھرپور مہم جاری۔ ہنجر وال سے مشکوک گاڑی سے اسلحہ کی کھیپ برآمد۔ترجمان ڈولفن

ڈولفن سکواڈ کی اسلحہ و ڈاکوؤں کے خلاف بھرپور مہم جاری۔

ہنجر وال سے مشکوک گاڑی سے اسلحہ کی کھیپ برآمد۔ترجمان ڈولفن

ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 01 ملزم کو گرفتار کر لیا،ساتھی فرار

مشکوک گاڑی سے 02 رائفل،پَش پَش، کٹر، جعلی نمبر پلیٹ، درجنوں گولیاں،کارتوس و میگزینز برآمد۔

ملزم لیاقت پاکپتن کا رہائشی ہے،ہنجروال پولیس مصروف تفتیش ہے۔ترجمان ڈولفن

غازی آباد سے واردات کرنے والے 02 ڈاکو گرفتار۔ترجمان

ڈاکوؤں نے تاجپورہ میں گن پوائنٹ پر واردات کی تھی۔

ڈولفن ٹیم 76 نے ملزمان کو پیپسی روڈ پر راؤنڈ اپ کر لیا۔ترجمان

ملزمان کے قبضہ سے چھینے ہوئے 06 موبائلز و اسلحہ برآمد۔

ملزمان قیصر و آصف کو تھانہ غازی آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ترجمان

ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ سٹریٹ کریمینلز کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹ رہے ہیں۔ایس پی ڈولفن راشد ہدایت

شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کی ذمہ داری ڈولفن کا عزم ہے۔راشد ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں