شیخوپورہ محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی
گوہر نفیس ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کی ہدایت پر جناب وسیم احمد سندھو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن B کی زیر نگرانی جناب عرفان بھٹہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل اور ٹیم ممبران بابر نزیر ۔رانا بابر رشید ۔مرزا نوید بیگ اور مقصود علی کے ہمراہ نارنگ منڈی موضع بھٹے ووڈ مریدکے اور فاروق آباد میں محکمہ اوقاف کی کمرشل اور زرعی زمین کو واگزار کروایا جن کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل گوہر نفیس نے اپنی پوری ٹیم کو شاباش دی
رانارمضان بیوروچیف شیخوپورہ
172