140

بریکینگ نیوز گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود ڈپٹی بیورو چیف گوجرانوالہ کے علاقہ ڈی سی کالونی میں شجر کاری کا انعقاد کیا گیا ڈی سی کالونی میں

گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف
گوجرانوالہ کے علاقہ ڈی سی کالونی میں شجر کاری کا انعقاد کیا گیا ڈی سی کالونی میں شجرکاری مہم جامن کے پودے لگاتے ہوئے جن میں نائب صدر وقاص شاہد کھوکھر، صاحب سیکٹری عاطف چیمہ صاحب میاں عفان صاحب، شیخ سجاد احمد، صاحب چوہدری سلیم، صاحب ڈاکٹر محمد ایوب ،صاحب ہارون وسیم صاحب کی شرکت۔ 50 عدد جامن کے پودے جو ڈی سی کالونی کی خوبصورتی میں اضافہ کا سبب بنیں گیی شیخ سجاد احمد صاحب چوہدری سلیم صاحب نے ڈونیٹ کئیے وقاص شاہد کھوکھر کا کہنا تھا کے ڈی سی کالونی پہلے ہی گوجرانوالہ کا بارونق اور خوبصورت علاقہ ہے اس میں رہائشیوں کو تمام تر سہولیات مہیا کی گئی ہیں اس کے علاوہ بھی کالونی کے اندر پہلے بھی پودوں کی شجر کاری کی گئی
ہے جو کہ برسات کے موسم ایک دلکش نظارہ پیش کرتے ہیں
اور آج ہم سب نے مل کر جامن کے پودوں کا اضافہ کیا ہے آئندہ بھی ان شاء اللہ تعالی ڈی سی کالونی کی خوبصورتی کے لئے ایسے اقدامات کئے جائیں گیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں