*وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی تربت بم دھماکے کی مزمت*
وزیراعلئ کا دہشت گردی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جا ن کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار
مزموم مقاصد کے حصول کے لیۓ بے گناہ لو گوں کا خون بہانے والے سخت ترین سزا کے مستحق ہیں
ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیراعلئ بلوچستان
بلوچستان میں ترقی اور امن کا عمل ہر صورت جاری رہے گا ۔وزیراعلئ
چند عناصر اپنے زاتی مفادات کے حصول کے لیۓ بدامنی پیدا کر کے بلوچستان کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں۔وزیراعلئ جام کمال خان
بلوچستان کے محب وطن عوام کے تعاون سے سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیۓ پر عزم اور متحرک ہیں۔وزیراعلئ
زخمیوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلئ کی ہدایت
پولیس اور سیکیورٹی ادارے حفاظتی اقدامات کو مزید مثر بنائیں۔دہشت گرد عناصر اور انکے سرپرستوں کے خلاف بھرپور کاروائ کی جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت