188

بریکینگ نیوز آج خضدار میں لیویز کا دربار منعقد ھوا۔ جہاں دربار لیویز میں ڈاریکٹر جنرل لیویز بلوچستان مجیب الرحمان قمبرانی اور ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل بلوچ نے نزیر احمد زہری کو نائب رسالدار

آج خضدار میں لیویز کا دربار منعقد ھوا۔ جہاں دربار لیویز میں ڈاریکٹر جنرل لیویز بلوچستان مجیب الرحمان قمبرانی اور ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل بلوچ نے نزیر احمد زہری کو نائب رسالدارب سے رسالدار عہدہ پر پرموشن بیج لگا رہے ہیں۔
رسالدار کے عہدہ پر ترقی پانے نزیراحمد زھری لیویز خضدار میں اپنے بہادری, سادگی اور لیویز اھلکاروں کے ساتھ خندہ پیشانی سے ملنے کی وجہ ہر دلعزیز ھے۔
زھری کے تمام لیویز کے آفیسرز و اھلکار اور عوام کی جانب سے دل کی گہرئیوں سے مبارکباد ھو۔

ترقی پانے کے ساتھ نزیز احمد زھری کو انویسٹی گیشن آفیسرلیویز تھانہ نال پوسٹنگ کر دیا گیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں