188

بریکینگ نیوز سیالکوٹ تفصیل برائے حادثہ سمبڑیال انٹرچینج وزیر آباد روڈ مزدا نے تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا موٹر سائیکل سوار بھی زد میں آ گئے

سیالکوٹ
تفصیل برائے حادثہ
سمبڑیال انٹرچینج وزیر آباد روڈ
مزدا نے تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا موٹر سائیکل سوار بھی زد میں آ گئے ب
مزدے میں سوار مزدور
شفاقت ولد عبدالمجید
اسلم شاہ ولد حسین شاہ
اعجاز احمد ولد سوہنے
الطاف ولد غلام حسین
محمد اشفاق ولد اشرف
محمد آصف ولد گلزار احمد
زخمی ہو گئے

موٹر سائیکل سوار سہیل شہزاد زخمی جبکہ وقار مزدے کے نیچھے کٔچھلا گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا
ریسکیو کاروائ تاحال جاری ہے اور مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
رپورٹ محمد منشاء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں