گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف )
مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے سٹی گوجرانوالہ سینئر نائب صدر حافظ شیراز یوسف اور انفارمیشن سیکرٹری رانا محسن زکا اور یوتھ ونگ کے اہم رکن قیصر رضا اور اور یوتھ ونگ کے دوسرے اراکین نے مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے سٹی صدر
محمد شعیب بٹ کو مسلم لیگ نون کا سٹی سینئر نائب صدر بننے پر ان کے گھر جا کے مبارکباد بھی پیش کی اور پھولوں کے بکے پیش کیے اور انے والے مہمانوں نے موجودہ ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا رانا موحسن زکا کا کہنا تھا کے انشاء اللہ آنے والے الیکشن میں PP 57 سے ہمارے ہر دلعزیز شعیب بٹ صاحب ہی ایم پی اے ہی منتخب ہوں گے جنہوں نے مسلم لیگ یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم پر عوامی خدمات کرکے مسلم لیگ نون کی جو اولین ترجیح ہے عوام کی خدمت عوام کی نظروں میں ثابت کر دکھایا ہے گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون ہی حکومت کرتی آئی ہے شعیب بٹ صاحب ایم پی اے منتخب ہو کر ثابت کر دیں گیں گوجرانوالہ ہی مسلم لیگ نون کا قلعہ ہے
181