234

بریکینگ نیوز یوتھ ونگ مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر حافظ شیراز یوسف نے اپنے ایک بیان میں پارٹی قائدین سے درخواست کی کہ اس دفعہ پی

گوجرانوالہ )راجہ نادر محمود
Dipti Beuro Chif
یوتھ ونگ مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر حافظ شیراز یوسف نے اپنے ایک بیان میں پارٹی قائدین سے درخواست کی کہ اس دفعہ پی پی 57 کی ٹکٹ کسی لوٹے کی بجائے پارٹی کے مخلص اور سرگرم کارکن شعیب بٹ کو دی جائے شعیب بٹ ایک پرانے سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ھے انکے تایا جان الحاج محمد اسلم بٹ صاحب گوجرانوالہ کے چار دفعہ میئر منتخب ھوئے اور گوجرانوالہ کیلئے انکی کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور شعیب بٹ صاحب بھی پارٹی کیلئے کئی عرصہ سے بے لوث خدمت کررہے ہیں ضمنی الیکشنز سے لیکر یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم۔تک وہ پارٹی کے لیے بے تحاشہ خدمت کر چکے ھے حافظ شیراز نے مزید کہا شعیب بٹ ہی اس ٹکٹ کے اصل حقدار ھے پارٹی شعیب بٹ کو ٹکٹ دیکر مخلص کارکن اور ورکروں سے محبت کا ثبوت دے حافظ شیراز یوسف کا مزید کہنا تھا کے انشااللہ شعیب بٹ PP57 کے ایم پی اے منتخب ہو کے اپنے حلقہ کے لوگوں کی خدمات کر کے پارٹی کے قائد میاں محمّد نواز شریف کے منشور عوامی خدمت پر پورا اترے گیں اور ثابت قدم بی رہیں گیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں