204

بریکینگ نیوز قصور تھانہ۔کھڈیاں کی حدود سے ملنے والے تین سالہ بچے کی شناخت ھوگئی

قصور
تھانہ۔کھڈیاں کی حدود سے ملنے والے تین سالہ بچے کی شناخت ھوگئی

قصور: قصور میں کمسن بچوں کے اغواکے بعد قتل کا سلسلہ تھم نہ سکا

قصور: تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بستی برات شاہ سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش برآمد

قصور: دو سالہ سُبحان کل شام سے لاپتہ تھا ،پولیس زرائع

قصور:بچے کی لاش تھانہ کھُڈیاں کی حدود سے برآمد ،پولیس

قصور: لاش کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

قصور: پولیس کی کرئم یونٹ نے شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دیئے . . . . . . . . . . . . . . . .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں