گلیاں تنگ ہونے کی وجہ سے ایمبولینسز کو جائے وقوعہ تک پہنچنے میں مشکلات
سول ایوی ایشن کے مطابق 85 مسافر اور بارہ عملہ کے افرادہیں
سینیر صحافی انصار نقوی بھی طیارہ میں سوار تھے
انصار نقوی 24 نیوز کے پروگرامنگ ڈائریکٹر ہیں
رینجرز بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے
سی ای او پی آئی اے کراچی پہنچ رہے ہیں
229