پتوکی پتوکی میں واپڈا والوں کی اپنی من مانمانیاں پتوکی کے نہواہی گاؤں جاگو والا چک نمبر چار کوٹ میاں جلال دین میں پچھلے تین دن سے بجلی بند ہے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گی روضہ دار و کا آج کی شدید گرمی نے براحال کر دیا واپڈا والوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمر جل گیا اس کو ٹھیک کروانے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت فی گھر سے دو دوسو روپے اکٹھے کئے گے اس کے باوجود بھی بجلی بحال نہ ہو سکی واپڈا والوں نے پیسے بھی لے لئے اور بجلی بھی نہیں آئ اس بات سے پریشان ہو کر سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیف ایگزیکٹو محمد منشا نے مطلقہ ایس ڈی او کو فون کیا اور ایس ڈی او صاحب نے فون سننے کی زحمت گوارہ نہیں کی اور انکو واٹس اپ پر بھی میسج کیا پر کوئی جواب نہیں ملا سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے آلہ حکام اس بات کو فوری نوٹس لے کر ایس ڈی او سے جواب طلب کیا جاۓ کہ جو غریب عوام سے اس سنگین حالات میں بھی پیسے لے کر بھی بجلی بحال نہ ہوسکی لہذا آلہ حکام اس بات کا فوری نوٹس لے کر کرپٹ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے کیو کہ یہاں پر موجودہ ایس ڈی او کے کانو میں تو جو تک نہیں رینگتی
273