236

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ تھانہ سے جہاں ایس ایچ او یوسف شہزادسپرا نے منشا سب انسپکٹر اور عمران اے ایس آئی کو کھولی چٹھی دے

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ تھانہ سے جہاں ایس ایچ او یوسف شہزادسپرا نے منشا سب انسپکٹر اور عمران اے ایس آئی کو کھولی چٹھی دے رکھی ہے لوگوں کو ناجائز پکڑتے ہیں اوران کو گھروں سے اٹھا لاتے ہیں اور لوگوں سے رشوت لے کر ان کو چھوڑ دیتےہیں اور بنا وجہ لوگوں کو پریشان کرتےہیں اور گائوںچک نمبر 34،35،36گ ۔ب کے تمام لوگ ان سے پریشان اور اورتمام گائوں والوں نے ان کے خلاف نعرہ بازی کی اور جس میں۔ صاف سنا جا سکتا ہے کہ عوام تھانہ ستیانہ کی پولیس کو مردہ بعد کہا اور احتجاج کیا اور عوام کے اندر شدید غصے کی لہر دوڑ رہی ہے جناب ڈی پی او صاحب فیصل آباد سے فوری طور پر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے متاثرہ علاقے کی عوام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کو ایسی پولیس سے چھٹکارا کب ملے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں