تھانہ ھربنس پورہ میں غریب عوام کو راشن دینے کے نام پر غنڈہ گردی بھتہ خوری کا انکشاف راشن دینے کے لیے پنجاب پولیس نے غریبوں سے 50 روپے فارم فیس رکھی اور غریب افراد سے فارم فل, کرنے کے 20 روپے فی فارم وصول کیے جانے لگے تھانہ ھربنس پورہ میں گذشتہ روز 6 بجے کے قریب سائلوں نے پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل کے چئیرمین بابر بٹ کو کال کی کہ پنجاب پولیس ھربنس پورہ تھانہ میں مظلوم عورتوں پر وحشیانہ تشدد کیا جارہا ہے اور اُن۔کے کپٹرے پھار کر انہونے گرفتار کیا جارہا ہے جب سروے ٹیم وہاں پہنچی تو پولیس نے مین گیٹ بند کررکھا تھا اور عوام کو گالیاں نکالی جارہی تھیں ھماری سروے ٹیم نے چوکیدار پنجاب پولیس ملازمین سے محرر اور SHO سے ملاقات کرنے اور اس زیادتی کا موقف لینے کی کوشش کی تو ملازمین نے ھماری سروے ٹیم کو بھی دھکے دیئے اور دروازہ نہ کھولا تھانہ ھربنس پورہ کے اندر علاقہ کی بدنام زمانہ عورتیں موجود تھیں جن کو مکمل پرروٹوکول سے بیٹھایا گیاتھا سائلوں نے بتایاکہ پولیس نے عورتوں پر وحشیانہ تشدد کیا اور چند بے قصور بچوں بڑوں کو حوالات میں بند کردیا جس پر عوام نے 15 پرکال چلادی تو تھانہ ملازمین جن نے تشدد کیاتھا وہ بھاگ گے عوام نے میڈیا کے مختلف چینلز کو کال کردی سی سی پی او لاھور سے اپیل ہے کہ واقع کا فوری نوٹس لیاجاے
رپورٹ ریحانہ پروین اینکر پرسن لاہور
245