216

کراچی میں مجرم شکنجے میں

کراچی
سرسید تھانے کی حدود بارہ دری پر دوران اسنیپ چیکنگ پولیس مقابلہ دو ملزمان مقابلے کے بعد گرفتار
مقابلے کے بعد پکڑے گئے ملزمان سے دو پستول موٹر سائیکل چھینے گئے چار موبائل فون اور نقد رقم برآمد
گرفتار ملزمان آصف اوراسلم صبح 10بجے سے1بجے اور شام 6 بجےسے 8بجے تک اکیلی دکھنے والی لڑکیوں اور عورتوں سے پرس چھینتے تھے
ملزمان کا چار ڈکیت ملزمان پر مشتمل ڈکیت گینگ ہے
ابتدائی تفتیش میں پچاس سے زائد عورتوں سے پرس چھین نے کی وارداتیں کرنے کا اعتراف
ملزمان موٹر سائیکلوں پر ضلع سینٹرل میں خواتین کو واردات کا نشانہ بناتے تھے
گرفتار ملزمان نارتھ کراچی کے رہائشی ہیں
ملزمان کی نشاندہی پر دیگر دو ڈکیت ملزموں کی تلاش جاری
مختلف دفعات کے تہت مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔
پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں