لاہورقینچی امر سدھو میں فیملی کو بچاتے ہوئے ڈولفن فورس کے دو اہلکار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔
لاہور ڈولفن ٹیم 302 احمد اور وقاص 15 کی کال پر جا رہے تھی ۔
لاہور فیکٹری ایریا میں سڑک پر کھڑی موٹر سائیکل سوارفیملی کو بچاتے ہوئے فٹ پاتھ سے ٹکرا گئے ۔
لاہور وقاص کا بازو جبکہ احمد کے سر میں گہری چوٹیں آئیں
لاہور دونوں کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
لاہور جہاں پر انکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔