بریکینگ نیوز بلوچستان
کوئٹہ
ہزار گنجی کے ایریا بڑیچ ٹاون میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی
1۔۔سمیع اللہ ولد حاجی نیک نظر۔
قوم۔۔۔بڑیچ
عمر۔۔تقریبا 26 سال
2۔۔۔عطاء اللہ ولد عبید اللہ
قوم ۔۔سید
عمر۔۔تقریبا 23 سال
زخمیوں کو شیخ زاہد ہسپتال سے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
*چیھپا ذرائع*رپورٹ نصراللہ خان ظاہری
356