مستونگ۔۔۔۔۔قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقہ سورگز کے قریب مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔۔۔ 10 سے زائد زخمی۔۔۔۔ مزید زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
رپورٹ نصراللہ خان
326