بریکنگ نیوز
پتوکی سینچری ملز میں دھماکہ
پتوکی ملتان روڈ پر جمبرکے قریب گتہ فیکٹری کے بواٸلر میں دھماکہ 5 فیکٹری وورکرز موقع پر جان بحق ہوگے
پتوکی / 8 وورکرز شدید زخمی مزید ہلاکتوں کا خدشہ
پتوکی /ریسکیو 1122 و پولیس و امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
256