پتوکی ::مزمل بازار میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا
پرانی منڈی پتوکی میں شوھر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا قاتل موقع سے فرار ھو گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کاروائی کا عمل شروع کر دیا
رپورٹ ،:: مدثر علی
282
282