آباد چلڈرن ہسپتال ناٸب قاصد نے نرس کو ہسپتال کے قریب ہی مکان میں لیجاکر اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا
فیصل آباد
پروٹیکٹرچلڈرن ہسپتال کے شعبہ انڈوسکوپی میں تعینات ناٸب قاصد وقاص نے نرس ثمینہ خادم کوہسپتال کے قریب ہی میں واقع ایک مکان میں لیجاکر اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔اوباش نےبرہنہ تصاویر اور ویڈیوبناکربلیک میل کرکے متاثرہ نرس سے ایک لاکھ بیس ہزارروپے ہتھیالٸے۔بعدازاں نرس کی نازیباویڈیو اور تصاویر نرسوں کے واٹس ایپ گروپ میں شٸیرکردیں۔دونوں شعبہ انڈوسکوپی میں ڈیوٹی سرانجام دیتے تھے۔جبکہ نرس کا تبادلہ سول ہسپتال کردیاگیاہے۔پولیس نےملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا