294

برکینگ نیوز افسوس ناک خبر جھنگ

جھنگ میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ جس کے نتیجے میں دو پائلٹ شہید ہو گئے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل مارچ 2017ء میں بھی میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
پولیس کے مطابق طیارہ حادثہ میں پائلٹ محفوظ رہا جب کہ طیارہ ایف سیون پی جے بتایا گیا۔اسی طرح میانوالی کے علاقے سبزہ زار کے قریب طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس واقعے میں تربیتی ایف7 طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر محمد ذیشان شہید ہو گئے تھے،۔میانوالی کے علاقے سبزہ زار کے قریب گرنے والے پا ک فضائیہ کےتربیتی طیارے کے پائلٹ کا جسد خاکی ایک روز بعد ملا تھا جسسے پی اے ایف بیس ایم ایم عالم پہنچا دیا گیا۔ جب کہ فلائنگ آفیسر مریم مختیار چوبیس نومبر 2015 کو اپنے انسٹرکٹر، ثاقب عباسی کے ساتھ معمول کی تربیتی پرواز پر تھیں، جب میانوالی کے قریب ان کا طیارہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا تھا اور مریم مختیار حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جہان فانی سے کوچ کر گئیں تھیں اور پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ کا اعزاز ملا۔

رپورٹ محمد منشا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں