پنڈی بھٹیاں : چند گھنٹے قبل موٹروے کے قریب سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی ۔ پولیس۔

مقتولہ کی شناخت نیلم قادر کے نام سے ہوئی ۔ پولیس ۔
مقتولہ بطور کانسٹیبل پولیس لائن لاہور میں ڈیوٹی کرتی تھی ۔ پولیس
مقتولہ اپنے خاوند سلیم کے ساتھ مری سے کار پر واپس آرہی تھی کہ پنڈی بھٹیاں کے قریب خاوند سے جھگڑا ہوگیا ۔ پولیس ۔
ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ۔پولیس
ملزم سلیم بھی پولیس کانسٹیبل اور تھانہ فیکٹری ایریا میں تعینات ہے ۔
فائرنگ کے وقت مقتولہ کے دو بچے بھی کار میں موجود تھے ، جنہیں ملزم ساتھ لیکر فرار ہو گیا ۔ پولیس