بریکنیگ نیوز بیلہ () شکیل سرمستانی بلوچ کے قتل کے خلاف اور انصاف کی عدم فراہمی پر نیشنل پریس کلب بیلہ کے سامنے احتجاج قیادت سرمت بلوچ قومی اتحاد لسبیلہ کے ضلعی صدر ایم عیسیٰ سرمستانی بلوچ اور صوباٸی اسپورٹس سیکریٹری نعیم سرمستانی بلوچ نے کی جبکہ بلوچستان

بریکنگ نیوز مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر مولانا خادم حسین رضوی جمعرات کی رات انتقال کر گئے ہیں۔ان کی وفات سے ناصرف ٹی ایل پی کارکنوں بلکہ ان کے چاہنے والوں کو بھی دلی صدمہ پہنچا ہے۔خادم رضوی پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیپ میں