222

خبر شامل کرتے ہیں مراکہ سے ہمارے جنرل مینیجر خضر حیات کی رپورٹ کے مطابق، بیٹ 12 ٹو مراکہ میں جشن آذادی کا کیک کاٹا گیا، سب سے پہلے ہمارے پیارے پاکستان کے جھنڈے کو سلامی پیش کی گئی، سلامی

خبر شامل کرتے ہیں مراکہ سے ہمارے جنرل مینیجر خضر حیات کی رپورٹ کے مطابق، بیٹ 12 ٹو مراکہ میں جشن آذادی کا کیک کاٹا گیا، سب سے پہلے ہمارے پیارے پاکستان کے جھنڈے کو سلامی پیش کی گئی، سلامی کی سربراہی ( ڈی ایس پی ) سی پی او ) جناب راؤ عبدالحسنات صاحب نے کی جس میں تمام سنئر پٹرولنگ افیسر اور پٹرولنگ افیسر اور فی میل سٹاف کو اس سلامی میں مدعو کیا گیا اس سلامی میں ملک پاکستان کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں