کراچی تھانہ موچکو کی حدود میں بچوں کے اغواء کے واقعات سے بچنے کے لیے ایس ایچ او نے علاقے بھر میں مساجد میں علان کروا کر والدین کو خبر دار کیا ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور سکول اور مدرسوں کی انتظامیہ کو بھی بذریعہ لیٹر نوٹ کروایا گیا ہے کہ بچوں کی حفاظتی سرگرمیوں کو فالو کیا جائے اور والدین بھی اپنے بچوں کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے دیں

*ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس:* پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: سال 2024 میں 925 دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا، 383 بہادر افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ 26 نومبر کی سازش کے پیچھے جو سوچ ہے وہ سیاسی دہشتگردی کی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 2014 میں پارلیمنٹ پر حملے کو آپ نے دیکھا،

محکمہ موسمیات نے جاری الرٹ میں کہا ہے کہ سندھ کی ساحلی پٹی کے پاس سائیکلون طوفان کا خدشہ ہے، بحیرہ عرب میں رن آف کچھ کے علاقہ کے اوپر ہواؤں کا شدید دباؤ ہے، ہواؤں کا یہ سلسلہ سندھ کی کی ساحلی پٹی کی جانب آج رات یا کل تک پہنچ سکتا ہے۔ ہواؤں کے اس دباؤ سے سائیکلون طوفان آنے کا خدشہ ہے، ہواؤں کے اس دباؤ کے وجہ سے تھر پارکر بدین ٹھٹھہ سجاول حید

پاکستان نے شاہین ٹو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ منگل کو فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین II بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پتوکی میں دھماکہ گیس سلینڈر دورانیہ ریفیلنگ پھٹنے سے 4 شخص زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق اور فائر بریگیڈ آدھا گھنٹہ لیٹ پہنچی ہے جس کی وجہ سے حلات کو کو کنٹرول کرنے میں دشواری پیش آئی اس موقع پر پتوکی تحصیل دار بھی موقع پر پہنچ گے انہوں نے سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے